یوم دفاع و شہدا: قومی جوش و جذبہ عروج پر، جانبازوں کو سلام عقیدت

ملک بھر میں 53 واں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔
اس موقع پر 1965 کی پاک بھارت جنگ کے شہدا کی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔
کراچی میں مزار قائد پر پاک فضائیہ کے دستے نے سلامی پیش کی اور گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔
لاہور میں مزار اقبال پر سلامی دی گئی ، یادگار شہدا پر بھی پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔
یوم دفاع کے موقع پر اسکول میں تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا اور قوم کے جوانوں کی عزم و ہمت اور قربانیوں کو یاد کیا گیا۔
17
وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا جے ایف 17 تھنڈر میں بیٹھتےہوئے—فوٹو: اے پی پی
یوم دفاع کےموقع پر ملیر کنٹونمنٹ میں تقریب منعقد ہوئی—فوٹو :آن لائن
یوم دفاع کے موقع پر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب — فوٹو اے ایف پی
فیصل آباد میں قوم کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا —فوٹو : اے پی پی
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال فوجی تنصیبات کا معائنہ کرتے ہوئے — فوٹو : پی پی آئی
1965
سیالکوٹ میں 1965 کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا —فوٹو : پی پی آئی
یوم دفاع کے موقع پر ملیر کنٹونمنٹ میں پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا — فوٹو : آن لائن
کمانڈر سدرن کمانڈ عاصم سلیم باجوہ شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرتےہوئے — فوٹو : اے پی پی
ملتان میں بچے یوم دفاع مناتے ہوئے —فوٹو : اے پی پی
یوم دفاع کےموقع پر کراچی میں پریڈ کا ایک منظر —فوٹو :آن لائن
پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے مزار قائد پر سلامی دیتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی
یوم دفاع کے موقع پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا — فوٹو : اے ایف پی
یوم دفاع کے موقع پر تقریب میں نشانہ بازی کا ایک منظر — فوٹو : آن لائن
لاہور میں یادگار شہدا پر پُروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا —فوٹو : پی پی آئی
لاہور میں یادگار شہدا پر تقریب کا ایک منظر —فوٹو : پی پی آئی
Sign In or Register to comment.