[-]
Welcome, Guest
You have to register before you can post on our site.

Username
  

Password
  

[-]
Online Users: 10
0 Member(s) | 10 Guest(s)
[-]
Latest Posts
قلب
Posted by: Saim Ali
Today 09:26 AM
RE: Kahan Kahan WiNt...
Posted by: Saim Ali
Today 09:20 AM
Kahan Kahan WiNtEr k...
Posted by: Mozzam
Yesterday 10:05 PM
RE: My choice
Posted by: Saim Ali
Yesterday 05:02 PM
Voice Of My Heart
Posted by: Saim Ali
Yesterday 04:16 PM
RE: Achi Piyari Bata...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:48 AM
RE: آج کی آیت اور تر...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:46 AM
RE: Hadees-e-Nabavi ...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:45 AM
RE: Recite Darood-e-...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:45 AM
Wish You Have Cool A...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:43 AM
RE: Good Morning, Af...
Posted by: Saim Ali
Yesterday 08:41 AM
RE: Fair & lovely
Posted by: Amjad
12-20-2014 11:55 PM
RE: Wafadar
Posted by: Amjad
12-20-2014 11:53 PM
Soulfull Voice/Mashu...
Posted by: Saim Ali
12-20-2014 05:57 PM
Tu Zaroori Sa Hai Mu...
Posted by: Saim Ali
12-20-2014 05:54 PM
[-]
Statistics
» Members: 304
» Latest member: blosoommarry
» Forum threads: 4,540
» Forum posts: 28,820

Full Statistics
[-]
Latest Users
blosoommarry
12-19-2014 05:03 PM
harryjohn
12-19-2014 12:00 PM
Shagufta Malik
12-14-2014 02:35 PM
Sono Kbm
12-12-2014 10:00 PM
kimzz
12-12-2014 02:24 PM
Qazi Abdullah
12-09-2014 04:14 PM
HOn Ey
12-07-2014 09:28 AM
Malik Kamran Shahzad
12-07-2014 12:02 AM
Sabahat Adeel Bhatti
12-06-2014 12:52 PM
%*_Atangwadi_*%
11-30-2014 04:32 AM
  قلب
Posted by: Saim Ali - Today 09:26 AM
6 Views - No Replies

قلب تو بس حق تعالیٰ ہی کے رہنے کی جگہ ہے - قلب کو صاف رکھنا چاہیے- نہ معلوم کس وقت نور حق اور رحمت الہی قلب پر جلوہ گر ہو جائے- اس کا خاص اہتمام رکھو کہ قلب فضولیات سے خالی رہے جس طرح فقیر اپنے برتن کو خالی رکھتا ہے کہ نہ معلوم کسی وقت کسی سخی کی نظر عنایت ہو جائے- ایسے ہی قلب کو خالی رکھو - نہ معلوم کس وقت رحمت کی نظر ہو جائے۔

Print this item Send this item to a friend

  Kahan Kahan WiNtEr ki Vacation's ho gain?
Posted by: Mozzam - Yesterday 10:05 PM
19 Views - 1 Replies

slaam
Winter ka season bhoot cool hai. koon koon in chutiyoon kay maze le raha hai?

Print this item Send this item to a friend

Heart Voice Of My Heart
Posted by: Saim Ali - Yesterday 04:16 PM
24 Views - No Replies

Mere Watan by Sanwal Esakhelvi

[video=dailymotion]http://www.dailymotion.com/video/x20lnum_mere-watan-sanwal-esakhelvi-official-video-hd_people[/video]

Print this item Send this item to a friend

  Wish You Have Cool And Pleasant Winter Days
Posted by: Saim Ali - Yesterday 08:43 AM
16 Views - No Replies

   

Print this item Send this item to a friend

  Soulfull Voice/Mashup Hits
Posted by: Saim Ali - 12-20-2014 05:57 PM
25 Views - No Replies

[video=dailymotion]http://www.dailymotion.com/video/x1r798d_arijit-singh-live-perfomance-soulfull-voice-mashup-hits-best_music[/video]

Print this item Send this item to a friend

Heart Tu Zaroori Sa Hai Mujh Ko
Posted by: Saim Ali - 12-20-2014 05:54 PM
26 Views - No Replies

[video=dailymotion]http://www.dailymotion.com/video/x2ajw6j_tu-zaroori-sa-hai-mujhko_music[/video]

Print this item Send this item to a friend

  سیلفی کے شوقین افراد کے لیے دس زبردست ڈیوائسز
Posted by: Saim Ali - 12-20-2014 04:03 PM
24 Views - No Replies

کیا آپ کو معلوم ہے کہ گزشتہ برس آکسفورڈ ڈکشنری نے سال کا سب سے بہترین لفظ کسے قرار دیا تھا؟ ذرا سوچئے ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کی پسندیدہ ترین عادت بھی ہو، کچھ ذہن میں نہیں آتا تو چلیں اپنا اسمارٹ فون نکالیں اور اپنی تصویر کھینچ لیں تو یہی ہے وہ لفظ یعنی سیلفی۔ جی ہاں، جدید عہد کے نوجوانوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ جو اب ہر عمر کے افراد کی پسند بن چکا ہے۔
سیلفی کے لغوی معنی تو یہ ہیں کہ اپنی ایسی تصویر جو انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر پھیلائی جائے اور یہ لفظ اب تک کے ریکارڈ کے مطابق سب سے پہلے اے بی سی آن لائن نے تیرہ ستمبر 2002 کو اپنی ایک خبر میں استعمال کیا تاہم اسے شہرت ابھی حالیہ برسوں میں ہی ملی اور اب تو یہ مرکزی میڈیا تک میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس جیسے رہنماء قابل ذکر ہیں۔
سیلفی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ہی کمپنیاں اور موجدین کی توجہ بھی اس ٹیکنالوجی کو دلچسپ اور جدید ترین رخ دینے کی جانب مبذول ہوچکی ہے اور ایسی ڈیوائسز سامنے آرہی ہیں جو کسی کا بھی دل جیت سکتی ہیں، جس میں چند کا ذکر دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔


سیلفی مرر


İmage


شیشے تو آپ نے متعدد دیکھیں ہوں گے مگر ایسا نہیں جس کے سامنے اگر آپ مسکرائیں تو وہ آپ کی تصویر ہی کھینچ کر محفوظ کرلے، ایک امریکی کمپنی نے ایسا اسمارٹ آئینہ تیار کیا ہے جو اپنے سامنے ہنستے مسکراتے شخص کی تصویر یا آج کے الفاظ میں سیلفی کھینچ لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی اسٹریٹجی لیب نامی امریکن ڈیجیٹل ایجنسی کا تیار کردہ یہ آئینہ روایتی سیلفی کی بجائے بہت زبردست تصویر لیتا ہے اور پھر اگر آپ کا دل کرے تو اسے ٹوئیٹر پر بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔ یہ شیشہ ہر جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے اور اسے تیار کرنے والوں نے اسے ایک پلیٹ فارم پر کامیابی سے آزما کر بھی دیکھا تاہم اس آئینے میں کوئی تصویر اس وقت تک نہیں کھینچتی جب تک اس کے سامنے مسکرایا نہ جائے یعنی مسکراہٹ اس کا بٹن ہے۔


سیلفی برش


İmage
یہ ان دیوانی خواتین کے لیے ہے جو اپنی تصاویر کھینچنے کے ساتھ ساتھ فیشن کو منفرد انداز میں دکھانا چاہتی ہیں، اس سیلفی برش میں آئی فون فائیو یا فائیو ایس کو فٹ کرکے اپنی جس حد تک ممکن ہوسکے بہترین تصویر کھینچی جاسکتی ہے اور اسمارٹ فون کی بدولت کہیں بھی شیئر کی جاسکتی ہے۔


سیلفی ہیٹ


İmage
تائیوان کی ایک کمپنی نے ایسا ہیٹ متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی وقت کسی بھی زاویے سے اپنی سیلفی لے سکتے ہیں۔ اس ہیٹ کے ساتھ جدید ماڈل کا ٹیبلٹ بھی نصب ہے جسے 360 ڈگری پر گھمایا جاسکتا ہے، اس ہیٹ کو پہننے کے دوران صارفین کسی بھی ایپ جیسے فیس بک یا انسٹا گرام تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔


سیلفی ٹوسٹر


İmage
جی ہاں موبائل تو چھوڑیں اب آپ بریڈ کے اوپر بھی اپنی سیلفی چسپاں کرسکتے ہیں اور ایسا انوکھا کام ایک ٹوسٹر کی بدولت ہوگا بس کرنا یہ ہوگا کہ اس کے اوپر کی اسکرین پر اپنی یا کسی کی بھی تصویر لگادیں اور ڈبل روٹی گرم کریں پھر جب وہ باہر آئے گی تو اس پر آپ کی تصویر بھی چھپ چکی ہوگی۔



سیلفی رنگ


İmage
یہ دیکھنے میں تو کسی طرح کی انگوٹھی نہیں لگتی، مگر یہ ہے اور درحقیقت یہ کسی مشکل زاویے میں ہاتھوں میں موجود اسمارٹ فون کو گرنے سے بچانے کے لیے ہے تاکہ آپ کسی بھی طرح سیلفی سے محروم نہ ہوں بلکہ کسی بھی زاویے سے تصویر کھینچ سکیں۔


سیلفی ریموٹ کنٹرول


İmage
اس انوکھے ریموٹ کنٹرول کو اپنے آئی فون سے ہیڈ فون ساکٹ کے ذریعے کنیکٹ کریں اور اس کے بعد آپ کو سیلفی لینے کے لیے آئی فون کو ٹچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بس ریموٹ پر دیا گیا بٹن دبائیں اور وہ آپ کے لیے سیلفی کھینچ کر دے گا۔ یہ ڈیوائس انسٹا گرام یا سنیپ چیٹ جیسی اپلیکشنز کے لیے بھی کام کرتی ہے۔



سونی پرفیوم کیمرہ


İmage
سونی کا نیا سائبرشاٹ کیمرہ جو دیکھنے میں کسی بڑی پرفیوم کی بوتل جیسا لگتا ہے درحقیقت سیلفی کے شوقین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کیمرہ 19.2 میگا پکسلز 3.3 انچ او ایل ای ڈی ڈسپلے اور 180 ڈگری گھومنے والے لینس جیسے فیچرز کا حامل ہے اس کے ساتھ ساتھ اسے بطور سیلفی کیمرے کے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کیمرے میں سونی کی جدید ترین سنسر ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے اور سیلف ٹائمر، ٹچ ٹیکنالوجی والا سلائیڈ شٹر، فوری شیئر اور اسمارٹ فون کنٹرول فنکشنز وغیرہ بھی اسے خاص بنا دیتے ہیں۔



گلیم اسکرین


İmage
امریکی ریئلٹی شو اسٹار جوناتھن چیبن نے یہ انوکھی ڈیوائس تیار کی ہے جو کہ سیلفی سے محبت کرنے والوں کے لیے ہی تیار کی گئی ہے کیونکہ یہ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ اپنی تصویر لینے سے پہلے آپ بہترین نظر آرہے ہیں۔ یہ ایک اسکرین پروٹیکٹر ہے جسے گلیم اسکرین کا نام دیا گیا ہے آپ اسے اپنی فون کی اسکرین سے لگا سکتے ہیں جیسے دیگر اسکرین پروٹیکٹر استعمال کیے جاتے ہیں مگر فرق یہ ہے کہ اسے ایک شیشے کی طرح اس وقت استعمال کیا جاسکتا ہے جب آپ فون استعمال نہ کررہے ہوں تاہم یہ ڈیوائس صرف آئی فون کے ساتھ ہی کارآمد ہے۔



لولی پوڈ


İmage
رنگا رنگ اور ہلکے وزن کے اسٹینڈ والا یہ ٹرائی پوڈ ہیڈ 420 گرام تک کے وزن کا بوجھ اٹھا سکتا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ اس پر آسانی سے اپنا فون رکھ سکتے ہیں اور پھر اسے اپنی سیلفی کے لیے ایڈجسٹ کرسکتے ہیں۔ یہ اسٹینڈ صرف پیشہ ور فوٹوگرافر کے لیے نہیں بلکہ اسے وہ لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں جو فوٹوگرافی کے شوق میں مبتلا ہوں۔



سیلفی ریپ


İmage
یہ ڈیوائس سیلفی کلکنگ کے لیے نہیں بنی مگر پھر بھی یہ اس فہرست میں اس شامل ہوئی کیونکہ یہ ہینڈز فری سیلفی لینے کے لیے ایک بہترین ذریعہ ضرور ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کی ایڈجسٹ ایبل پٹیاں متعدد گھریلو مصنوعات کے گرد فٹ ہوسکتی ہیں یعنی موبائل فون کو اس میں لگا کر آپ کہیں بھی زبردست سیلفی لے سکتے ہیں۔

Print this item Send this item to a friend

  اعجازاحمدجنجوعہ مسلم لیگ ن کے قائم مقام ضلعی صدر مقررکر دیئے گئے۔
Posted by: Saim Ali - 12-20-2014 03:35 PM
17 Views - No Replies

   
منڈی بہاؤالدین:اعجازاحمدجنجوعہ مسلم لیگ ن کے قائم مقام ضلعی صدر مقرر،سابق ضلعی صدر دیوان مشتاق اور تین نائب صدور کے جماعت چھوڑنے کے بعد مرکزی قائدین نے اعجازجنجوعہ سابق ناظم سٹی کو نئی ذمہ داری تفویض کردی،لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر،پہلی دفعہ کسی پرانے نظریاتی ورکرکو اہم عہدے سے نوازا گیا ہے۔ن لیگ کی قیادت پی ٹی آئی کے مقابلے کیلئے نظریاتی ورکرز کو آگے لارہی ہے جو جماعت کو منظم ،متحرک اور نمائندہ عوامی قوت بنائیں گے۔ سینئر لیگی عہدیدار کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ضلعی صدر دیوان مشتاق احمد کے 2013ء کے عام انتخابا ت میں آزاد الیکشن لڑنے اور لیگی امیدوار محترمہ حمیدہ وحیدالدین سے شکست کھانے کے بعد وہ عملی طور پر غیرفعال چلے آرہے تھے ،باالآخر چندروزقبل دیوان مشتاق کے پی ٹی آئی جوائن کرنے کے بعد ضلعی صدر کا عہدہ خالی ہوچکا تھا جبکہ سینئر نائب صدر فخر عمر حیات لالیکا پہلے ہی پی ٹی آئی جوائن کرچکے ہیں ،اسکے علاوہ دو نائب صدور حاجی امتیازاحمد اور چوہدری ارشد محمودککو نے بھی پی ٹی آئی جوائن کرلی ہے ۔ن لیگ کے ضلع میں اہم ترین عہدے خالی ہونے پر قرہ انتخاب باالآخر اعجازاحمد جنجوعہ سابق ناظم کے نام نکلا ہے جوکہ نہ صرف پرانے نظریاتی لیگی کارکن ہیں بلکہ ہر دفعہ ن لیگ کی ضلعی صدارت کے امیدوار بھی رہے ہیں۔اعجازاحمدجنجوعہ کی ضلعی صدارت کیلئے نامزدگی سے جہاں لیگی قیادت کی دوراندیشی سامنے آئی ہے وہاں لیگی کارکنوں میں بھی جوش وخروش دیکھنے میں آرہاہے۔ پرانے لیگی کارکن کو ضلعی صدارت کیلئے نامزد کیے جانے سے لیگی قیادت کی آئندہ حکمت عملی کا بھی پتہ چلتا ہے کہ وہ بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے مقابلے میں نظریاتی کارکنوں کی نئی صف بندی کررہی ہے۔

Print this item Send this item to a friend

  Wafadar
Posted by: Amjad - 12-20-2014 01:25 AM
33 Views - 4 Replies

İmage

Print this item Send this item to a friend

  Fair & lovely
Posted by: Amjad - 12-20-2014 01:14 AM
34 Views - 3 Replies

İmage

Print this item Send this item to a friend

  ~~~ کام یا نام ~~~
Posted by: Saim Ali - 12-19-2014 01:47 PM
31 Views - No Replies

مولانا شبلی نعمانی سے کسی نے پوچھا کہ بڑا آدمی بننے کا آسان نسخہ کیا ہے انہوں نے جواب دیا کہ کسی بڑے آدمی کے اوپر کیچڑ اُچھالنا شروع کردو۔۔۔۔
اصل یہ ہے کہ کام کی دو قسمیں ہیں ایک کام وہ ہے جو معروف میدانوں میں ہوتا ہے اور دوسرا وہ جو غیر معروف میدانوں میں کیا جاتا ہے معروف میدان میں زور دکھانے والا آدمی فوراً لوگوں کی نظروں میں آجاتا ہے اس کے برعکس غیر معروف میدان میں محنت سے آدمی کو نہ شہرت ملتی ہے نہ مقبولیت...
اگر آپ کسی مسلمہ شخصیت کے خلاف بولنے لگیں اور کسی مشہور معاملے کو اپنا نشانہ بنائیں کسی حکومت سے ٹکراؤ شروع کردیں کسی عالمی معاملے کو لے کر جلسے جلوس کی دھوم مچائیں تو فوراً آپ اخباروں کے صفحہِ اول میں چھپنے لگیں گے لوگوں کے درمیان آپ پر تبصرے شروع ہوجائیں گے آپ بہت سے لوگوں کے خیالات کا مرجع بن جائیں گے اپ جلسہ کریں گے تو بھیڑ کی بھیڑ وہاں جمع ہوجائے گی ...
لیکن اگر آپ خاموش تعمیری کاموں میں اپنے آپ کو لگائیں.. "گنبد" کی بجائے "بنیاد" سے اپنے کام کا آغاز کریں انقلابی پوسٹر چھاپنے کی بجائے خاموش جدوجہد کو اپنا شعار بنائیں ملت کا جھنڈا بلند کرنے کی بجائے فرد کی اصلاح پر محنت کریں سیاسی ہنگامہ چھیڑنے کی بجائے اپنے آپ کو غیر سیاسی میدان میں مشغول کریں۔۔۔
تو حیرت انگیز طور پر آپ دیکھیں گے کہ آپ کے گرد نہ ساتھیوں کی بھیڑ ہے اور نہ چندہ دینے والوں کی قطاریں...آپ کا نام نہ اخباروں کی سرخیوں میں جگہ پا رہا ہے اور نہ پررونق جلسوں کے ڈائس کی زینت بن رہا ہے۔۔۔
مگر یہی دوسرا کام "کام" ہے اس کے ذریعے حقیقی نتیجے کی اُمید کی جاسکتی ہے اس کے برعکس پہلا کام کام کے نام پر استحصال ہے اس سے شخصی قیادتیں تو ضرور چمکتی ہیں مگر قوم اور ملت کو اس سے کچھ ملنے والا نہیں ایک اگر کام ہے دوسرا صرف نام ہے۔۔۔

Print this item Send this item to a friend

  Peshawar Attack
Posted by: Amjad - 12-19-2014 12:37 AM
28 Views - 1 Replies

Maa! Uniform per thore syahe gir gae, dantna mut

Maa! Uniform lal ho gya khoon beh ker, rona mut

Print this item Send this item to a friend

  Happy birthday
Posted by: Amjad - 12-18-2014 11:39 PM
28 Views - 1 Replies

Happy Birthday sono

İmage



İmage

Print this item Send this item to a friend

Heart Must Listen.........
Posted by: Saim Ali - 12-18-2014 08:38 PM
25 Views - No Replies

Must Listen.........

[video=vimeo]http://vimeo.com/114535195[/video]

Print this item Send this item to a friend

  Only 224 Tweets & 163 Sms
Posted by: Saim Ali - 12-18-2014 08:36 PM
22 Views - No Replies

   

Print this item Send this item to a friend

  Mohabbat
Posted by: Saim Ali - 12-18-2014 08:32 PM
18 Views - No Replies

   

Print this item Send this item to a friend

  Suna Hai....
Posted by: Saim Ali - 12-18-2014 08:31 PM
29 Views - 1 Replies

   

Print this item Send this item to a friend

  Mo'at
Posted by: Saim Ali - 12-18-2014 08:22 PM
33 Views - 1 Replies

   

Print this item Send this item to a friend

  وﮌﻫﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯﭼﮭﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
Posted by: munawer gondal - 12-18-2014 01:28 PM
23 Views - 1 Replies

بوﮌﻫﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯﭼﮭﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺟﻮﺍﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻻﺷﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﻭﻩﺟﻮﺁﻧﮑﮭﯿﮟﮐﮭﻠﯽﮬﯿﮟﺳﻮﭼﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮬﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﻟﮩﺠﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﮬﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﻭﺩ ﻧﮯ ﺟﮭﻠﺴﺎ ﺩﯾﺎ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﻔﻦ ﮐﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﯾﮧ ﻧﻮﺣﮯ ﺧﻮﺩ ﮬﯽ ﻣﺎﺗﻢ ﮐﺮ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﭘﮭﯿﻼ ﮐﮯ ﮬﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮯ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻣﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﺧﻮﻥ ﺳﺴﺘﺎ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮬﻮ
ﻭﮬﺎﮞ ﭘﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﻧﺎﻃﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﯿﮟ
ﺗﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻣﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﻮﻥ ﭘﻮﻧﺠﮭﮯ
ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﺎﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ

Print this item Send this item to a friend

  ﺩﮬﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﺍﻭﺭ
Posted by: munawer gondal - 12-18-2014 01:22 PM
38 Views - 2 Replies

ﺩﮬﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﺍﻭﺭ
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ.
۔ ﮐﻮﻥ ﮬﻮ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ۔ ۔ ۔ ؟ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﮐﯽ
ﮔﺮﺟﺪﺍﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﮔﻮﻧﺠﯽ
۔ ﮨﻢ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﻭﺍﺭﺙ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ
ﺳﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ
ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﻻ، ﻭﮦ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ
ﺳﺎﺕ ﺗﮭﮯ۔
۔ ﮐﺲ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮬﻮ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯿﮟ؟
ﮨﻢ ﺳﺮﺥ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ
ﮬﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ
ﻣﮕﺮ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺳﻔﯿﺪ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ۔ ۔ ۔ ﯾﮧ
ﺳﺮﺥ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ؟۔ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﺑﻮﻻ
۔ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ﺁﭖ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺷﮩﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ
ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﭼﯿﺨﮯ
۔ ﺷﮩﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ
ﭼﮩﺮﮮ ﺳﯿﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﮯ۔
ﻭﮦ ﺗﻮ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ
ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﯿﺴﮯ
ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
۔ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﮐﺮﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ
ﺭﻭﺷﻦ ﺭﺗﮫ ﻭﮨﺎﮞ ﺁ ﮐﺮ ﺍﺗﺮﯼ۔ ﺟﺲ ﭘﺮ
ﺩﻣﮑﺘﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﭽﮯ
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ،
ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﺎﺝ ﺟﮕﻤﮕﺎ
ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ۔
۔ ﺍﻧﮑﻞ ۔ ۔ ۔ ﯾﮩﯽ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﯾﮩﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ
ﻟﻮﮒ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮨﻤﯿﮟ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﻣﺎﺭﯾﮟ۔
ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﭼﻼﺋﮯ
۔ ﺍﻧﮑﻞ ۔ ۔ ۔ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮﻡ
ﻭﺭﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮯ
ﺍﯾﮑﺴﯿﻠﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ،
ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ
ﻣﺎﺭﯼ؟
ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﺘﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﭘﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ
۔ ﺍﻧﮑﻞ ۔ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﯽ ﻓﻞ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮ
ﮐﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﮬﯽ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﺮ
ﺭﮬﺎ ﺗﮭﺎ،ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﻘﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ۔،
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﭘﯿﭙﺮ ﻻﻝ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ
ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ
ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ۔ ۔ ۔
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﭘﯿﭙﺮ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮﺥ ﭘﯿﭙﺮ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ
ﮐﮩﺎ
۔ ﺍﻧﮑﻞ ۔ ۔ ۔ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ
ﯾﻮﻧﯿﻔﺎﺭﻡ ﭘﺮ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﯿﺎﮬﯽ ﮔﺮﺗﯽ
ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﺎﻣﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﮈﺍﻧﭩﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ،
ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﯿﻔﺎﺭﻡ
ﺳﺮﺥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﮑﻞ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ، ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮﺥ ﯾﻮﻧﯿﻔﺎﺭﻡ ﺩﯾﮑﮫ
ﮐﺮ ﻣﺎﻣﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭﯾﮟ ﮔﯽ۔
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﺁﻭﺍﺯ ﮔﻮﻧﺠﯽ
۔ ﺍﻧﮑﻞ ۔ ۔ ۔ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﺭﺍﺋﻨﮓ
ﮐﺎ ﭘﯿﭙﺮ ۔ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ ﺗﺘﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ
ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺭﮬﯽ ﺗﮭﯽ ،
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﯿﭽﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺷﺎﺑﺎﺵ
ﺩﮮ ﺭﮬﯽ ﺗﮭﯽ ،
ﻣﮕﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺘﻠﯽ ﭘﺮ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ
ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﻮ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ،
ﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﯿﭽﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮬﻮ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭﺍﺋﻨﮓ ﮐﮯ ﭘﯿﭙﺮ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ ۔
ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮈﺭﺍﺋﻨﮓ
ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺍﺱ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ۔
ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﻻﻝ ﮬﻮ ﭼﮑﺎ
ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﮩﺮ ﺁﻟﻮﺩ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ
ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﭼﮩﺮﮮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﺭﺍ
ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺟﺘﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ :
۔ ﺩﻓﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ ﺗﻢ ﻣﻠﻌﻮﻥ ﻟﻮﮒ ۔ ۔ ۔ ﺗﻢ ﺍﻥ
ﻣﻌﺼﻮﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﺮﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮬﻮ
ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﻨﺰﻝ ﺟﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮩﻨﻢ ﮬﮯ۔
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ
ﻭﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺎﺕ
ﻟﻤﺒﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﮔﺮﺩﻧﯿﮟ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮬﻮﺋﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭼﮏ ﮐﺮ
ﻟﮯ ﮔﺌﯿﮟ ۔ ﻭﮦ ﺗﮍﭘﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﮔﻮﻧﺠﺘﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯿﮟ۔
۔ ﺗﮭﯿﻨﮏ ﯾﻮ ﺍﻧﮑﻞ ۔
ﺑﭽﻮﮞﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﻭﻏﮧ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﺍﻭﺭ ﺩﻣﮑﺘﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﭽﮯ ﺍﯾﮏ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔

Print this item Send this item to a friend

[-]
Today's Birthdays
None
[-]
advisement
[-]
Top Posters
munawer gondal
52,135 Posts
saira
51,416 Posts
Mozzam
41,593 Posts
Amir
36,029 Posts
Dani Baba
20,280 Posts
AkhtarGondal
15,038 Posts
وسیم رانجھا
10,304 Posts
Jamil Muhammad
10,010 Posts
Saim Ali
7,902 Posts
zara
7,072 Posts
mirza
2,951 Posts
Fariha Anis
1,369 Posts
princess fatima
1,224 Posts
Lubna Rani
956 Posts
Nadeem
926 Posts
[-]
Search
Pro Portal 1.0 © 2010 DragonFever